the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ناندیڑ: ۱۱؍مارچ (اعتمادنیوز)ناندیڑ کے سرکاری دواخانہ سے دوپہر کے وقت ایک موٹرسائیکل چوری ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق سید مبین سید میر صاحب باغبان ساکن چونا بھٹی روڈ ، دیگلورناکہ ناندیڑ نے دوپہر ایک



بجے کے قریب اپنی ہیرو ہونڈا فیشن موٹرسائیکل سرکاری دواخانہ کے پارکنگ میں کھڑی کی تھی ۔ دوپہر کے وقت نامعلوم چور نے وہاں سے ان کی موٹرسائیکل چوری کرلی ۔ وزیر آباد پولس اسٹیشن میں چوری کا مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.